News

ملک کے سماجی تانے بانے سے چھیڑ چھاڑ جمہوری ڈھانچے کے لئے بڑاخطرہ: مولانا ارشد مدنی

جمعیۃعلماء ہند کی تاریخ پرروشنی ڈالتے ہوئے صدر محترم نے کہاکہ اسے ایک صدی قبل ملک کی آزادی کے لئے علماء نے ایک پلیٹ فارم کے طورپرقائم کیا تھا چنانچہ علماء نے پوری قوت کے ساتھ آزادی وطن کے لئے جان ہتھیلی پر رکھ کرجیلوں کوآبادکرتے رہے اورپھانسی کے پھندے پر لٹکتے رہے

Click for Details

Featured

Ads