Electronic News

आपत्ति सरकार की मंशा को लेकर है, सर्वे पर नहीं: मौलाना अरशद मदनी

जमीअत उलमा-ए-हिंद के अध्यक्ष हज़रत मौलाना सैयद अरशद मदनी ने मीडिया के प्रतिनिधियों के साथ बातचीत करते हुए स्पष्ट शब्दों में कहा कि हमारी आपत्ति वर्तमान स्थिति में सांप्रदायिक मानसिकता को लेकर है

Click for Details

मुसलमानों के घरों पर बुलडोजर चलने के खिलाफ SC पहुंची जमीयत उलमा-ए-हिंद

याचिका में केन्द्र सरकार के साथ साथ उतर प्रदेश, मध्य प्रदेश और गुजरात राज्यों को पार्टी बनाया गया हैं जहां हाल के दिनों में मुसलमानों के साथ दुर्व्यवहार किया गया

Click for Details

دہلی میں مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزرچلانے پر سپریم کورٹ کا اسٹے

نئی دہلی: دہلی کے جہانگیر پوری میں مسلمانوں کی املاک پر چل رہے بلڈوز ر پر فوری روک لگانے کے لئے سپریم کورٹ آف انڈیانے احکامات جاری کئے جس سے دہلی کے متاثرہ علاقہ جہاگیرپوری میں غریب ومزدورپیشہ لوگوں کو فوری راحت حاصل ہوئی ہے

Click for Details

مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزرچلانے کے خلاف جمعیۃعلماء ہند سپریم کورٹ پہنچی

بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں جرائم کی روک تھام کی آڑمیں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو تباہ وبربادکردینے کی غرض سے بلڈوزرکی جو خطرناک سیاست شروع ہوئی ہے اس کے خلاف قانونی جدوجہد کے لئے ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء ہند نے،اس آمرانہ اور ظالمانہ سلسلے کو روکنے کے لئے مولانا ارشدمدنی کی خصوصی ہدایت پر سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کی ہے،جس میں جمعیۃعلماء ہند قانونی امدادی کمیٹی کے سکریٹری گلزاراحمد اعظمی مدعی بنے ہیں، اس پٹیشن میں عدالت سے یہ درخواست کی

Click for Details

احمدآبادبم دھماکہ معاملہ میں فیصلہ انوکھااورناقابل یقین :مولانا ارشدمدنی

خصوصی سیشن عدالت کے 49 قصور وار ملزمین میں سے 38 ملزمین کو پھانسی اور 11/ملزمین کو تاحیات عمر قید کی سزا سنانے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے کہا کہ نچلی عدالت کا فیصلہ ناقابل یقین ہے۔ اس ردعمل کا اظہار انہوں نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند ان سزاؤں کے خلاف ہائی کورٹ

Click for Details

ज़हरीली मीडिया के ख़िलाफ सुप्रीम कोर्ट पहुंचे मौलाना अरशद मदनी, याचिका दायर की प्रतिबंध लगाने की मांग

घृणा फैलाने की सोची समझी साज़िश करने वाले टीवी चैनलों और प्रिंट मीडीया के खि़लाफ़ मौलाना अरशद मदनी अध्यक्ष जमीअत उलमा-ए-हिंद के निद्रेश पर सुप्रीमकोर्ट में दाखिल याचिका पर जल्द सुनवाई किए जाने के सम्बंध में आज एडवोकेट आन-रिकार्ड एजाज़ मक़बूल ने सुप्रीमकोर्ट आफ़ इंडिया में एक याचिका दाखिल करते हुए चीफ़ जस्टिस आफ़ इंडिया से इस अहम मामले की सुनवाई जल्द से जल्द किए जाने का अनुरोध किया है।

Click for Details

مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر تیز سماعت کی عرضی سپریم کورٹ میں داخل

جانبدار میڈیا پر قدغن لگانے کا معاملہ جھوٹ اور نفرت انگیزی کے سہارے مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور ہندوؤں ومسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیاکے خلاف مولانا ارشدمدنی صدرجمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم کورٹ میں داخل پٹیشن پرجلد از جلد سماعت کیئے جانے کے تعلق سے آج ایڈوکیٹ آن ریکارڈ اعجاز مقبول نے سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک عرضداشت داخل کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا سے اس اہم معاملے کی سماعت جلداز جلد کیئے جانے کی درخواست کی ہے۔

Click for Details

Featured

Ads